میں وزیر برائے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ بمورخہ 30 مارچ 2019 کو ڈی ۔او (مردانہ) دیر پائین نے بغیر کسی اشتہار گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول ثمرباغ میں بہشتی کی خالی پوسٹ پر عثمان نامی لڑکے کا آرڈر کیا ہے۔ آرڈر نمبر49-2747 ہے اسکی وضاحت کی جائے۔