میں وزیر برائے محکمہ شوشل ویلفئیر کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کراناچاہتا ہوں وہ یہ کہ ایس آر ایس پی جو کہ محکمہ سوشل ویلفئیر کے ساتھ رجسٹرڈ این جی او ہے، تواتر کے ساتھ مختلف آسامیاں مشتہر کر کے اس پر صوبائی کوار ڈینیٹر من پسند افراد کو بھرتی کر دیاہے۔ اگر میرٹ پر عمل کرنا مقصود نہ ہو تو پھر مشتہر کرنے کی ضرورت کیا ہے۔ نیز اس ادارہ کی ہیومن ریسورس پالیسی کی بھی وضاحت کی جائے۔