معزز ایوان کی توجہ ایک اہم مسئلہ کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہو ں وہ یہ کہ پشاور کا اہم رہائشی منصوبہ :ریگی للمہ ٹاؤن شپ: عرصہ دراز سے التواءکا شکارلوگوں نے کافی سرمایہ کاری کی ہے لیکن ابھی تک تسلی بخش پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔ لوگ بہت متفکر ہیں اور گوں مگوں کی صورت حال مٰیں مبتلا ہیں۔ حکومت اس کے لئے کیا اقدامات اٹھا رہی ہے۔