Social Security tax on shops and businessmen
CAN #
565
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں اس معزز ایو ان کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ حکومت نے لیبر/انڈسٹریز محکمہ کی وساطت سےصوبےکےچھوٹےدکانداروں اورتاجرپیشہ برادری سےسوشل سیکورٹی کی مد میں ٹیکس لاگو کیاہے۔ ہرچھوٹے بڑے دکاندارسےمطالبہ کیاجارہاہےکہ مبلغ چارسو(400)روپے فی مزدورٹیکس مستقل طورپرادا کریں اور ہردکاندار پرلازم ہےکہ کم ازکم 5مزدور ساتھ رکھے۔ یہ صوبے کےپہلےسےتباہ شدہ تجارتی شعبہ پرمزید بوجھ ڈالنےکے مترادف ہے اورتاجرطبقہ بہت مشکل سے دوچار ہے اورصوبےکی معشیت پربھی برے اثرات مرتب ہورہےہیں۔ نیزاس کاکوئی قانونی جواز بھی نہیں بنتا۔ لہذا حکومت اس پر غورفرمائے۔