میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتا ہوں وہ یہ کہ ضلع لکی مروت میں نرسنگ کالج کی منظوری ہو چکی ہے جو کہ حکومت کا ایک اہم کارنامہ ہے مگر افسوس اس بات پر ہے کہ اسکی تعمیر دور دراز گاؤں میں ہورہا ہے جو ضلع لکی مروت کے لوگوں کیساتھ ظلم ہے کیونکہ ڈسٹرک ہیڈکوارٹر ہسپتال کے نزدیک کافی زمین موجود ہے لہذا حکومت مذکورہ نرسنگ کا لج کو ڈسٹرکٹ ہسپتال کیساتھ تعمیر کیاجائے۔