Current worst situation of business and steps taken by the Govt.
Question #:
10503
Motion Date:
Status:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صنعت وحرفت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ صوبے میں کاروبار کی حالت غیر تسلی بخش ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری کافی پریشان ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو تجارت و کاروبار کی غیر تسلی بخش حالت کی وجوہات کیا ہے, کاروبار کو بہتر بنانے کیلئے صوبائی حکومت نے کیا اقدامات کی ہيں آیا ان حالات میں تاجر برادری کو ریلیف دینے کیلئے کوئی منصوبہ زیر غور یا جاری ہے تفصیل فراہم کی جائے