کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) گزشتہ 5سالوں کے دوران صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں اور ایم این سی ایچ سنٹروں کو نوزائیده بچوں کے لیے کتنی کتنی رقم دی گئی اسکی ضلع وارتفصیل فراہم کی جائے ۔ نیزمذکوره عرصہ کے دوران ان ہسپتالوں اورسنٹروں میں زچگی کے دوران نوزایئده بچوں اورماؤں کی ہلاکتوں کی تعداد کی تفصیل بھی ضلع وار فراہم کی جائے