کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ایم ایم اے دور حکومت میں گورنمنٹ ملازمین کیلئے ایک ہیلتھ انشورنس ماڈل بنایا گیا تھا ؟
(ب) آیا یہ بھی درست ہے کہ حکومت کی منظوری کے بعد محکمہ خزانہ کوایچ آر ڈیٹا(HR Data) اسکےنفاذ کیلئے فراہم کرنے کی درخواست کی گئی تھی ؟
(ج) اگر (ا)و(ب)کے جوابات اثبات میں ہو ں تو اس کی موجودہ پوزیشن(Status) کیا ہے آیا حکومت اس کو اب بھی نافذ کرنے کا ارداہ رکھتی ہے؟اسکی تفصیل فراہم کی جائے