کیا وزیر معدنیات ارشاد فرما ئیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ سابقہ قبائلی علاقوں میں معدنیات کے بہت بڑے ذخائرموجود ہیں ؟
(ب) اگرالف کا جواب اثبات میں ہو تو کس ضلع میں کون کونسی معدنیات کتنی کتنی مقدار میں ہیں نیز حکومت ان ذخائر کو بروائے کار لانے کے لیے کیا اقدامات اٹھارہی ہے تفصیل فراہم کی جائے