کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) حلقہ پی کے22 بونیرمیں کل کتنے چھوٹے بڑے ہسپتال ہیں؟انکی تعداد اور نام فراہم کئےجائیں نیزان ہسپتالوں میں غریب ونادارمریضوں کو کون کونسی سہولیات میسر ہیں۔؟ان سہولیات کی فہرست فراہم کی جائے۔