کیا وزیر آبکاری ومحاصل ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) محکمہ ھٰذاصوبے میں محصولات جمع کرتا ہے؟
(ب) اگر (الف) کا جواب اثبات میں ہو توپھرخیبرپختونخواہ ریونیو اتھارٹی کو کیوں اورکس قانون کے تحت محکمہ خزانہ کے حوالے کیا گیا ہے؟ اسکی تفصیل فراہم کی جائے