کیا وزیر آبکاری ومحاصل ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) سال 2013ءسے 2018ء تک صوبے میں محکمہ کے دائرہ اختیار میں مختلف ٹیکسوں کی مد میں کتنی رقم وصول کی گئی ہے؟ رقم کی تفصیل سالانہ وار اور ضلع وار الگ الگ فراہم کی جائے