کیا وزیر آبنوشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ واٹر سپلائی سکیم ھل ،ضلع بونیر کا تعمیری کام مکمل ہو چکا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو کب تک یہ سکیم پینے کا صاف پانی مہیا کرنے کے قابل ہو جائے گی نیز اس سکیم میں تاخیر کن وجوہات کی بنیاد پر کی گئی ہے تفصیل فراہم کی جائے