کیا وزیرقانون ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) سال 2017 میں وزارت قانون کو بھیجے جانے والے افراد باہم معذوری (حقوق ، بحالی اور افراد باہم معذوری کو با اختیار بنانے) کے مجوزہ بل 2017 پر کیا پیش رفت ہوئی ہے تفصیل فراہم کی جائے