Illegal appointments in Health Care Commission
Question #:
349
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرصحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) آیا یہ درست ہے کہ ہیلتھ کئیر کمیشن خیبر پختونخوا میں غیر قانونی بھرتیاں عمل میں لائی گئی ہیں؟
(ب) اگر(الف) کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ کمیشن میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کی گئی انکوائری کا کیا نتیجہ نکلا ہے؟ اسکی تفصیل فراہم کی جائے ۔