کیا وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ صوبے میں تعلیمی ایمرجنسی کے تحت ہر سال بچوں کا فری داخلہ کیا جاتا ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو سال18-2017 کے دوران مردان ڈویژن میں کتنے بچوں / بچیوں کی اندراج ہوئی ہے تفصیل فراہم کی جائے