کیا وزیرابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبہ خیبر پختونخواہ میں حکومت ایک سرکاری سکول میں فی طالبعلم کتنا خرچہ کر تی ہے کیا خرچ تما م اضلاع میں یکساں ہے اگر نہیں تو تمام اضلاع کی تفصیل فراہم کی جائے ۔ نیز آیا حکومت تمام اضلاع میں خرچ یکساں کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے تفصیل فراہم کی جائے