کیا وزیرقانون ارشاد فرمائیں گے کہ:-
سال 2017 میں وزارت قانون کو بھیجے گئے مجوزہ بل براۓ افراد باہم معذوری (حقوق ، بحالی اور افراد باہم معذوری کو بااختیار بنانے ) پر کیا پیش رفت ہوئی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔