کیا وزیرسوشل ویلفئیر ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) صوبے کے کتنے اداروں اور دفاتر میں خواتین کے تحفظ کی کمیٹیاں بنائی گئی ہیں ؟
(ب) جن اداروں اور دفاتر میں قانون کے مطابق خواتین کے تحفظ کیلئے کمیٹیوں کا قیام عمل میں نہیں لایا گیا اُن کے خلاف کیا کارروائی کی گئی ہے تفصیل فراہم کی جائے