To regularize the doctors who performed duties during the covid-19
Resolution #
            1256
            Motion Date
            
            Type
            Federal
            Status
            
                        Passed Unanimously            
            Movers
            
            Resolution Signatories
            
            Related Department
            
            Resolution Document
                        Resolution Contents
            ہر گا ہ کہ صوبہ بھر میں تقریباً 700ایڈہاک ڈاکٹر ز گزشتہ ایک سال سے COVID-19Pandemic کے دوران بڑی دلیری اور جانفشانی سے مریضوں کی تیمارداری کر رہے ہیں ۔اس دوران ایک ڈاکٹر شہید بھی ہوا لیکن ان ڈاکٹرز نے اپنی گراں قدر خدمات جاری رکھی ہوئی ہیں ۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے پر زور سفارش کرتی ہے کہ ان ایڈہاک ڈاکٹرز کو ریگولر ائز کیا جائے ۔
