Raising issues faced by the journalists
Resolution #
            111
            Motion Date
            
            Type
            Provincial
            Status
            
                        Passed Unanimously            
            Movers
            
            Resolution Signatories
            Related Department
            
            Resolution Document
                        
            Resolution Contents
            یہ ایوان میڈیا اداروں بشمول ٹیلی ویژن اور اخبارات سے صحافیوں کی جزوی برطرفیوں ، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور تنخواہوں کی کٹوتیوں کی شدید مذمت کرتا ہے ۔یہ ایوان صوبائی محکمہ اطلاعات سے مطالبہ کرتاہے کہ ان اداروں کو جو کارکنوں کے حقوق کی خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے ہیں ، اشتہارارت کی فراہمی فوری طور پر بند کی جائے ۔ یہ ایوان صوبائی حکومت سے اس امر کی بھی سفارش کرتا ہے کہ وہ ان مسائل کو وفاقی حکومت کے ساتھ اٹھائے تاکہ ان کے حل کی راہ ڈھونڈھی جاسکے۔
