Condemning Indian Attack on Kashmir
Resolution #
            119
            Motion Date
            
            Type
            Federal
            Status
            
                        Passed Unanimously            
            Movers
            
            Resolution Signatories
            Related Department
            
            Resolution Document
                        
            Resolution Contents
            مورخہ 25فروری 2019کو بھارت نے رات کی تاریکی میں پاکستان آزاد کشمیر پر ایک نہایت بزدالانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاکستان کے شیردل جوانوں نے جوابی کاروائی کی تو بھارتی دم دبا کر بھاگ نکلے شکر ہے کہ کوئی پاکستانی شہید یا زخمی نہیں ہوا۔
پاکستان ایک پر امن ملک ہے جو اپنے پڑوسیوں کے ساتھ برادرانہ تعلقات کا متمنی ہے لیکن اگر کسی پڑوسی یا بیرونی جارحیت کے نتیجے میں پاکستان کی سالمیت اور خودٕمختاری خطرے میں پڑے تو پاکستان کو اس کا جواب اچھی طرح دینا آتاہے۔تاریخ اس بات کی گواہ ہے۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے سفارش کرے کہ بھارت کے سفیر کو طلب کرکے اس واقعے کی مذمت کرے اور بھارت کو واضح الفاظ میں یہ بتا دیا جائےکہ اگر آئندہ اس نے ایسی حرکت کی تو پاکستان اپنے دفاع کا حق رکھتےہوئےاسے منہ توڑ جواب دے گا۔
