چونکہ ملاکنڈڈویثرن سے ہزاروں لوگ خلیج اور دوسرے عرب ممالک محنت مزدوری کے لئے جاتے ہیں ۔ جن کے میڈیکل کے لئے پشاور کے علاوہ ڈویثرن کی بنیاد پر کوئی میڈیکل سنٹر نہیں ۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے سفارش کرے کہ ڈویثرنل ہیڈکواٹرز کے بنیاد پر غریب لوگوں کو میڈیکل سنٹر کی سہولت میسر کی جائے تاکہ لوگوں کے مشکلات میں کمی آسکے۔