یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرےکہ پشاور سے لاہوراور لاہور سے پشاور کے لئےفلائٹ چالوکی جائے تاکہ مسافروں کی تکالیف کا ازالہ ہو سکے۔