Alleged irregularities and corruption in the purchase of medical gloves by the DHQ Timergara.
CAN #
281
CAN Motion Date
Status
Statement Made On
CAN Movers
Related Department
CAN Document
CAN Contents
میں وزیر برائے محکمہ صحت کی توجہ ایک اہم مسئلے کی طرف مبذول کرانا چاہتاہوں وہ یہ کہ سال 24-2023 میں نگران دور حکومت نے ڈی ایچ کیوہسپتال تیمرگرہ کے لیے 65 ہزار سرجیکل دستانوں کے لئے 14کروڑ روپے مختص کئے گئے لیکن در حقیقت مذکورہ ہسپتال کو صرف ڈھائی ہزار دستانو ں کے باکسزملے۔ مارکیٹ میں ایک باکس کی قیمت 900 سے لیکر ایک ہزارروپے تک ہے مگر ہسپتال کو ایک باکس دو ہزار دو سو روپے میں دئیےگئے ۔ جبکہ سرجیکل دستانوں کے بجائےسادہ استعمال کے دستانے فراہم کئے گئے ہیں۔