ہم وزیر برائے محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم کی توجہ ایک اہم مسلے کی طرف مبذول کرانا چاہتے ہیں وہ یہ کہ گزشتہ 8 مہینوں سے منیجمنٹ کیڈر افسران کو پر وموٹ کیا گیا ہے لیکن تاحال انکی تعیناتی نہیں ہوسکی 22 اکتوبر 2019 کو ہائی کورٹ نے تمام ٹیچر کو سکول بھیج کر انتظامی کیڈر کے لوگوں کو تعینات کرنے کا حکم دیا تھا اور اسکے لئے 30 دن کی مہلت دی تھی لیکن حکومت نے تاحال یہ حکم نافذ نہیں کیا ۔ لہذا حکومت اس حکم کو نافذ کرے۔